ٹکرز

۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بارشوں کی صورتحال کا جائیزہ اجلاس

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بزریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت

۔وزیراعلئ کی جانب سے اجلاس کو بلوچستان میں بارشوں کی صورتحال نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ

۔شدید بارشوں سے بلوچستان کے بیشتر اضلاع متاثر ہوۓ۔وزیراعلئ

۔جانی نقصان کے ساتھ ساتھ املاک کو بھی نقصان پہنچا۔وزیراعلئ

۔لوگوں کے گھر فصلیں ٹیوب ویل سولر سسٹم اور زرعی اراضی بری طرح متاثر ہوۓ۔وزیراعلئ

۔صوبائی ادارے انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے امدادی سرگرمیوں میں مصروف اور پوری طرح الرٹ ہیں۔وزیراعلئ

۔اس وقت 30 ہزار خیموں کی فوری ضرورت ہے۔وزیراعلئ

۔این ڈی ایم اے نے اب تک 300 خیمے فراہم کیۓ ہیں۔وزیراعلئ

۔وزیراعظم کا صوبائی حکومت کی امدادی سرگرمیوں پر اظہار اطمینان

۔وزیراعلئ بلوچستان کی قیادت میں متعلقہ صوبائی اداروں کی محنت اور کاوشیں قابل ستائیش ہیں۔وزیراعظم

۔وزیراعظم کی جانب سے حکومت بلوچستان کو بھرپور معاونت کی یقین دہانی

۔جلد بلوچستان کا دورہ کر کے صورتحال کا جائیزہ لونگا۔وزیراعظم