ٹکرز / وزیراعلئ بلوچستان ملاقات

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ائر وائس مارشل ضعیم افضل ائر آفیسر کمانڈنگ سدرن ائر کمانڈ کی ملاقات

۔ ائر وائس مارشل نے ائیر چیف کی جانب سے وزیر اعلئ کا منصب سنبھالنے پر میر عبدالقدوس بزنجو کو مبارکباد دی

۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور پاک فضائیہ کی صوبے میں جاری تعلیمی سرگرمیوں پر بات چیت

۔پاک فضائیہ میں بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے مواقعوں کی فراہمی پر بھی تبادلہ خیال

۔پاک فضائیہ بلوچستان کے نوجوانوں کو تعلیم و ہنر اور روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقعوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ائر وائس مارشل

۔پاک فضائیہ مکران میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد کی امداد و بحالی میں کردار ادا کررہی ہے۔ائر وائس مار شل

۔ملک کی فضائی سرحدوں کی حفاظت میں پاک فضائیہ کی بے مثال کارکردگی قوم کے لیۓ باعث فخر ہے ۔وزیراعلئ بلوچستان

۔پاک فضایئہ نے اپنی شاندار کارکردگی سے ہمیشہ دشمن ملک کو ہر محافظ پر سبق آموز شکست دی۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کا بلوچستان میں تعلیم اور دیگر شعبوں میں گرانقدر معاونت کی فراہمی پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

۔اس موقع پر یادگاری شیلڈ کا تبادلہ بھی کیا گیا