کوئٹہ: وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجوسے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان جیولین ہارنیز اور وفد کی ملاقات کوئٹہ: جعفر آباد، نصیر آباد، صحبت پور اور جھل مگسی میں نظام نکاسی آب کی کمزوری اور ایکوسسٹم کو پہنچنے والے نقصانات کو کم کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کوئٹہ: سول سوسائٹی، صوبائی اسمبلی اور بیوروکریسی سے ماسٹر پلاننگ کیلئے فوکل پرسن نامزد کرنے کا فیصلہ کوئٹہ: بلوچستان حکومت ماحولیاتی تبدیلی کی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے، وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کوئٹہ: اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی معاونت سے اقدامات کئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئٹہ: ملک بھر میں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے اور ایکو سسٹم کی بحالی کے منصوبوں کیلئے ماسٹر پلاننگ کررہے ہیں، جیولین ہارنیز کوئٹہ: چار ماہ کی مدت میں ماسٹر پلاننگ مکمل کرکے اس حوالے سے منصوبے تجویز کئے جائیں گے، جیولین ہارنیز کوئٹہ: ماحولیاتی خطرات کے باعث زرعی پیداوار بھی متاثر ہورہی ہے، جیولین ہارنیز کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے تبادلہ خیال کوئٹہ: گلوبل وارمنگ کے باعث درجہ حرارت میں اضافہ ہونے سے گلیشئر پگھل رہے ہیں، جیولین ہارنیز کوئٹہ: آفت سے بچنے کیلئے دستیاب آبی وسائل کے استعمال کی بہتر مینجمنٹ کی ضرورت ہے، جیولین ہارنیز کوئٹہ: بلوچستان میں اقوام متحدہ کے اداروں کی معاونت سے مختلف شعبوں میں کام ہورہا ہے، وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کررہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کوئٹہ: متاثرہ اضلاع سے منتخب نمائندوں کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سیہے، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ: منتخب نمائندے باخوبی ماحولیاتی مسائل سے آگاہ ہیں جو مسائل کے حل کیلئے بہتر کام کرینگے، وزیر عبدالقدوس بزنجو
