وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی پارلیمنٹ لاجز میں بی این پی ( مینگل) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل سے ملاقات

۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

۔بی این پی (مینگل) اور بلوچستان عوامی پارٹی کے دیگر رہنما بھی ملاقات میں موجود