۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے سینیٹر کہدہ بابر کی ملاقات ۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں گوادر تربت اور لسبیلہ اضلاع میں حالیہ بارشوں کے متاثرین کی بحالی کے امور پر بات چیت ۔ملاقات میں گوادر کی مجموعی ترقی اور گودار کے عوام کے مطالبات پر عملدرآمد کا بھی جائزہ ۔سینیٹر کہدہ بابر کا بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے گوادر کو آفت زدہ قرار دینے پر وزیراعلئ سے اظہار تشکر ۔گودار کے عوام امداد و بحالی کی سرگرمیوں سے مطمئین ہیں۔کہدہ بابر ۔لسبیلہ سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے لسبیلہ میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی نشاندہی کی ہے۔سینیٹر کہدہ بابر ۔ایم این اے محمد اسلم بھوتانی نے لسبیلہ کو بھی آفت زدہ قرار دینے کی درخواست کی ہے۔کہدہ بابر ۔حکومت بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیچ لسبیلہ گوادر چمن پشین متاثرین کی بحالی کے اقدامات کا جلد آغاز کریگی۔وزیراعلئ بلوچستان ۔ان اضلاع کی انتظامیہ کو نقصانات کا ٹخمینہ لگانے کے لیۓ سروے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔وزیراعلئ ۔گوادر کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ۔وزیراعلئ بلوچستان کوئٹہ: وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کوئٹہ: اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے آئند اجلاس میں شامل ایجنڈے کاجائزہ اور تیاری پر غور کوئٹہ: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 13جنوری کو وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہوگا کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ بھی اجلاس میں شریک کوئٹہ: اجلاس میں سیکرٹری ماحولیات، فشریز، ایری گیشن، انرجی اور سیکرٹری بلدیات بھی شریک کوئٹہ: اجلاس میں بلوچستان سے متعلق ایجنڈہ پوائنٹس پر صوبے کا موقف بھرپور طور پر پیش کرنے سے اتفاق کوئٹہ: اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سے قبل ساتویں مردم شماری اورحلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ زیر بحث لایا جائے گا،بریفنگ کوئٹہ: ایل پی جی پلانٹ کی تنصیب کے تعطل کا شکار منصوبے پر عملدرآمد کے آغاز کا معاملہ بھی اُٹھایا جائیگا، بریفنگ کوئٹہ: اجلاس میں شرکت کیلئے بلوچستان مکمل طور پر تیار ہے، بریفنگ
