وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو آواران کے دو روزہ دورہ کے پہلے مرحلے میں جھل جھاؤ پہنچ گیۓ

۔جھل جھاؤ پہنچنے پر اعلئ حکام اور علاقے کے عمائدین نے وزیراعلئ کا استقبال کیا

۔علاقے کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد بھی موجود

۔وزیراعلئ کا نو تعمیر شدہ کیڈٹ کالج کا معائنہ

۔وزیراعلئ کو پراجیکٹ ڈائریکٹر کی جانب سے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ

۔وزیراعلئ کا ضلع آواران میں کیڈ ٹ کالج کے قیام پر خوشی کا اظہار

۔وزیراعلئ کی علاقے کے عوام خاص طور سے نوجوانوں کو کیڈٹ کالج کے قیام پر مبارکباد

۔آواران جیسے دور افتادہ ضلع میں کیڈٹ کالج کا قیام اہم پیش رفت ہے۔وزیراعلئ

۔کیڈٹ کالج کے قیام پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پاک فوج کے شکر گزار ہیں۔وزیراعلئ

۔آواران میں امن امان کے قیام کے لیۓ پاک فوج ایف سی اور لیویز فورس کی خدمات قابل ستائیش ہیں۔وزیراعلئ