ٹکرز

۔وزیراعلئ بلوچستان و چئیرمین گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی گورننگ باڈی میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت گورننگ باڈی کا اجلاس

۔ڈائیریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمان قمبرانی کی جانب سے اجلاس کو ایجنڈہ میں شامل نکات پر بریفنگ

۔اجلاس نے اتھارٹی کے ترمیم شدہ بجٹ کی منظوری دے دی

۔اجلاس کا جی ڈی اے کے ریونیو میں اضافے پر اظہار اطمینان

۔اتھارٹی کے مالی وسائل میں اضافہ کرکے ادارے کے وفاقی اور صوبائی حکومت پر انحصار کو کم کیا گیا ہے۔ڈی جی جی ڈی اے

۔اجلاس کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت گوادر کی ترقی اور تفریحی و سیاحتی سرگرمیوں کے مجوزہ منصوبوں پر بریفنگ

۔اجلاس میں پی پی پی موڈ کے تحت مجوزہ منصوبوں کی منظوری

۔اجلاس کو سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان پر بھی بریفنگ

۔اجلاس کی جانب سے ماسٹرپلان کی مزید بہتری کی تجاویز۔اتھارٹی کو تجاویز پر عملدرآمد کی ہدایت

۔اجلاس میں مجوزہ کلمت انڈسٹریل زون کا منصوبہ بھی پیش

۔اجلاس کی منصوبہ کی اصولی منظوری ۔منصوبے میں مجوزہ ترامیم کے ساتھ گورننگ باڈی کے آئیندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت

۔گوادر کی ترقی کی کاغذی کاروائی بہت ہوچکی اب عمل کا وقت ہے۔وزیراعلئ

۔جی ڈی اے گوادر شہر کے پانی صفائی تفریحی اور سیاحت کے جاری منصوبوں کی جلد تکمیل یقینی بناۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔مجوزہ منظور شدہ منصوبوں کو عملی جامع پہنایا جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔جی ڈی اے گوادر اولڈ ٹاؤن کی بہتری اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرے۔وزیراعلئ

۔ملک کے دیگر حصوں کے عوام کو گوادر کی جانب راغب کرنے کے لیۓ واٹر سپورٹس اور دیگر تفریحی سہولیات میں اضافہ کیا جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔وزیراعلئ کی کراچی تا گوادر تا عمان فیری سروس کے منصوبے پر بھی عملدرآمد کی ہدایت