وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا وژن۔اعلئ تعلیم کا فروغ
۔وزیراعلئ کی صوبے کے نوجوان وکلاء کی بیرون ممالک اعلئ تعلیم کے انڈومنٹ میں اضافے کی منظوری
۔وزیراعلئ نے وکلاء کی تعلیم کے انڈومنٹ فنڈ میں 300 ملین روپے کے اضافے کی منظوری دے دی
۔وزیراعلئ نے یہ منظوری محکمہ قانون کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی
۔وزیراعلئ کی منظوری سے محکمہ خزانہ کی جانب سے فنڈز کا اجراء
۔وکلاء تنظیموں کی جانب سے وزیراعلئ کے اقدام کا خیرمقدم