ٹکرز

وزیراعلیٰ بلوچستان/ ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس کی قائم مقام گورنر وسپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان میر جان محمد جمالی سے صوبائی اسمبلی سپیکر چیمبر میں ملاقات ۔

ملاقات میں سنئیر صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی سینٹر سعید احمد ہاشمی اور بی اے پی کے صوبائی وزراء بھی شریک

قائم مقام گورنر وسپیکر اور سنئیر وزیرکا حب ،کاریزات اور اوستہ محمد کو ضلع کا درجہ دینے پر وزیراعلئ سے اظہار تشکر

نئے اضلاع کے قیام سےدور دراز علاقوں کے انتظامی مسائل بہتر انداز سے حل ہوسکیں گے ۔قائم مقام گورنر ۔

مشکل حالات میں سخت فیصلے لینے پڑتے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان ۔

ہم نے صوبے کے عوام کو سہولیات دینی ہیں ۔وزیراعلی بلوچستان ۔

حکومت نئے بننے والے اضلاع میں بہترین انتظامی انفراسٹرکچر بنائے گی۔ وزیراعلی بلوچستان ۔