ٹکرز

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا مدرسہ خیرالمدارس میں تقریب سے خطاب

۔ماضی کی حکومتوں میں اپوزیشن کو ہمیشہ نظر انداز کیاگیا۔وزیراعلئ

۔گزشتہ حکومت میں اپوزیشن سے ان کے احتجاج کے دوران انتہائی نارواسلوک کیا گیا ۔وزیراعلئ

۔اپوزیشن اور سب سیاسی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے پر یقین رکھتے ہیں۔وزیراعلئ

۔اپوزیشن اور حکومت دونوں کو عوام نے منتخب کیا ہے۔وزیراعلئ

۔ہم نے نظر انداز کیۓ گیۓ حلقوں کو بھی ترقیاتی فنڈز دیۓ۔وزیراعلئ

۔ہر حلقے کے عوام کا حق ہے کہ انہیں بنیادی سہولتیں ملیں۔وزیراعلئ

۔پروٹوکول پر یقین نہیں عوام کے درمیان رہنا پسند ہے۔وزیراعلئ

۔اپنی آمد ورفت کے دوران ٹریفک جام کرنا بند کر دیا ہے۔وزیراعلئ

۔مختصر مدت میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں لیکن ابھی بھی بہت کچھ کرنا ہے۔وزیراعلئ

۔عوام کے لیۓ روزگار کے حصول کو آسان بنا رہے ہیں۔وزیراعلئ

-ہزاروں خالی آسامیوں پر میرٹ کے مطابق بھرتی کا عمل جاری ہے۔وزیراعلئ

۔ریکو ڈک منصوبے میں 8 ہزار سے زائد آسامیاں پیدا ہونگی۔وزیراعلئ

۔ریکو ڈک کا تاریخی معاہدہ کر کے بغیر کسی سرمایہ کاری کے بلوچستان کے لیۓ 25 فیصد حصہ حاصل کیا ۔وزیراعلئ

۔اللہ تعالئ نے رکو ڈک معاہدہ کرے کی جرات دی اور رہنمائی کی جس پر اللہ کا شکر گزار ہوں۔وزیراعلئ

۔دوستوں نے تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے میں ساتھ دیا انکا شکر گزار ہوں۔وزیراعلئ

۔تحریک عدم اعتماد سے بجٹ بنانے میں رکاؤٹ پیدا ہوئی ۔وزیراعلئ

۔تحریک عدم کے باوجود محرکین سے احترام کا رشتہ برقرار ہے۔وزیراعلئ

۔کسی محرک کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں کرونگا۔وزیراعلئ