اسلام آباد 15 مئی ۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گزشتہ روز یہاں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی وزیراعلئ نے جے یو آئی کے رہنما کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد دی ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت پاہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔