وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے اسلام آباد میں اہم سیاسی رابطے
۔وزیراعلئ کی صوبائی وزراء کے ہمراہ پارلیمنٹ لاجز آمد
۔وزیراعلئ بلوچستان کی جے یو آئی کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع سے طویل ملاقات
۔ملاقات میں ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
۔ملاقات میں جے یو آئی اور بی اے پی کے درمیان رابطے قائم رکھنے سے اتفاق
۔صوبائی وزراء عبدالرشید بلوچ میر ضیاء لانگو محمد خان طور اتمانخیل مٹھا خان کاکڑ اور سینٹر کہدہ بابر بھی ملاقات میں موجود