ٹکرز

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا صوبے سے ٹرانسفر ہونے والے آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

۔قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈوکیٹ صوبائی وزراء و اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سیاسی و قبائلی عمائدین چیف سیکریٹری نیۓ تعینات ہونے والے آئی جی پولیس اور دیگر سول و پولیس حکام کی عشائیہ میں شرکت

وزیراعلئ کی تبدیل ہونے والے آئی جی پولیس کی صوبے اور پولیس فورس کے لیۓ خدمات کی تعریف

سابق آئی جی نے صوبے میں دوران تعیناتی پولیس کو سٹرائکنگ فورس میں ڈھالا ۔وزیراعلئ

سابق آئی جی کی قیادت میں پولیس نے دہشت گردی اور عمومی جرائم پر قابو پانے میں کامیابی حاصل کی

۔امن کا قیام ممکن بنا نے پر سابق آئی اور پولیس فورس مبارکباد کے مستحق ہیں ۔وزیراعلئ

وزیراعلئ کاسا بق آئی جی پولیس
کی کامیابیوں کے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار

سابق آئی جی پولیس محسن حسن بٹ کا بلوچستان کے لیۓ خدمات کی انجام دہی پر فخر کا اظہار

میں بلوچستان کی جاندار روایات کا گرویدہ ہوں ۔سابق آئی جی

بلوچستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں -سابق آئی جی بلوچستان

یہاں سے اچھی یادیں لیکر جا رہاہوں ۔محسن حسن بٹ

وہ جس پوزیشن پربھی تعینات ہوۓ بلوچستان کے لیۓ کام کر کے انہیں فخر محسوس کرینگے۔سابق آئی جی بلوچستان