وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ماہ رمضان میں اشیا ء خورد و نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا سختی سے نوٹس

۔وزیراعلئ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

۔صوبائی وزراء چیف سیکریٹری اے سی ایس داخلہ متعلقہ سیکریٹریوں کمشنر کوئیٹہ ڈی آئی جی کوئیٹہ ڈی سی کوئیٹہ کے علاوہ ڈویژنل کمشنروں کی بزریعہ ویڈیو لنک شرکت

۔کمشنروں کی اجلاس کو مہنگائی کی روک تھام اور زخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائیوں اور اقدامات پر بریفنگ

۔گرانفرشوں اور زخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاۓ ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔ماہ رمضان میں عوام کو معیاری اشیاء خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جاۓ۔وزیراعلئ

۔فوڈ اتھارٹی کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف موثر کاروائیاں کرے۔وزیراعلئ

۔مضر صحت اشیاء کی خرید و فروخت کی موثر روک تھام ہر صورت یقینی بنائی جاۓ۔وزیراعلئ

۔عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جاۓ۔وزیراعلئ

۔زکوات فنڈز کا فوری اجراء اور مستحقین کو تقسیم کا آغاز کیا جاۓ۔وزیراعلئ

۔اجلاس میں آٹے اور دیگر اشیاء خوردونوش میں سبسیڈی دینے کا فیصلہ

۔ سبسیڈی صوبائی سطح پر ہر ضلع کے لیۓ دی جاۓ گی ۔اجلاس میں فیصلہ

۔محکمہ خوراک محکمہ صنعت اور ڈویژنل کمشنر کو مشترکہ اقدامات کی ہدایت

۔یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیاء خوردونوش کی وافر مقدار میں دستیابی یقینی بناۓ ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔تمام اضلاع کی انتظامیہ مقامی تاجروں کے تعاون سے قیمتوں میں استحکام اور سستے بازاروں کا قیام ممکن بناۓ

۔ماہ رمضان اور نماز تراویح میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔ٹریفک کے نظام کو بھی عوام کی سہولت کے مطابق بنایا جاۓ۔وزیراعلئ