وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی بلوچستان اسمبلی آمد

۔وزیراعلئ کی اسپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد جمالی سے اہم سیاسی و مشاورتی ملاقات

۔بی اے پی کے جنرل سیکریٹری سینٹر منظور خان کا لڑ سینٹر نصیب اللہ بازئی بھی ملاقات میں مو جود

۔سنئیر صوبائی وزیر نور محمد دمڑصوبائی وزراء سردار عبدالرحمان کھیتران میر محمد خان لہڑی میر نصیب اللہ مری عبدالرشید بلوچ مٹھا خان کا کڑ بھی ملاقات میں شریک

۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

۔ملاقات میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پارٹی کے اختیار کیۓ گیۓ موقف کے تمام پہلوؤں کا بھی جائیزہ

۔ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی امور پر بھی بات چیت

۔ملاقات میں انٹرا پارٹی الیکشن کے فوری انعقاد کا بھی فیصلہ

۔ملاقات میں پارٹی کے حل طلب امور کے جائیزہ کے لیۓ پارٹی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے سے اتفاق

۔ملاقات میں صوبے میں بلدیاتی انتخاب کے انعقاد سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال اور پارٹی کی تیاری کا جائیزہ