وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی پارلیمنٹ لاجز آمد

۔وزیراعلئ اور چئیرمین سینٹ کی جے یو آئی کے جنرل سیکریٹری سینٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات

۔ملاقات میں ملک اور صوبے کی سیاسی صورتحال پر بات چیت

۔صوبائی وزیر عبدالرشید بلوچ مشیر داخلہ ضیاء لانگو اور سینیٹر کہدہ بابر بھی ملاقات میں موجود