کوئٹہ: وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کوئٹہ: اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کے آئند اجلاس میں شامل ایجنڈے کاجائزہ اور تیاری پر غور کوئٹہ: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 13جنوری کو وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہوگا کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ بھی اجلاس میں شریک کوئٹہ: اجلاس میں سیکرٹری ماحولیات، فشریز، ایری گیشن، انرجی اور سیکرٹری بلدیات بھی شریک کوئٹہ: اجلاس میں بلوچستان سے متعلق ایجنڈہ پوائنٹس پر صوبے کا موقف بھرپور طور پر پیش کرنے سے اتفاق کوئٹہ: اجلاس میں آئندہ عام انتخابات سے قبل ساتویں مردم شماری اورحلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ زیر بحث لایا جائے گا،بریفنگ کوئٹہ: ایل پی جی پلانٹ کی تنصیب کے تعطل کا شکار منصوبے پر عملدرآمد کے آغاز کا معاملہ بھی اُٹھایا جائیگا، بریفنگ کوئٹہ: اجلاس میں شرکت کیلئے بلوچستان مکمل طور پر تیار ہے، بریفنگ
