ٹکرز
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سےایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات سلیمان مفتی اور سیکریٹری خزانہ حافظ عبدالباسط کی ملاقات
۔وزیراعلئ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے بریفنگ
۔آئندہ مالی سال کا بجٹ متوازن اور عوام دوست بنایا جاۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں یوتھ اور خواتین کی ترقی کے منصوبے شامل کیۓ جائیں۔وزیراعلئ
۔بجٹ میں جیلوں میں اصلاحات اور قیدیوں کی فلاح بہبود کے منصوبے بھی شامل کیۓ جائیں۔وزیراعلئ
۔ترقیاتی پروگرام میں ایسے منصوبے شامل کیۓ جائیں جن سے مجموعی عوامی مفادات کا تحفظ ہو۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔غیر ترقیاتی اور ترقیاتی اخراجات میں توازن رکھ کر ترقیاتی مد کو ترجیح دی جاۓ ۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔کفایت شعاری کی پالیسی پر گامزن رہ کر غیر ضروری اخراجات کو کم سے کم سطح پر رکھا جاۓ۔وزیراعلئ کی سیکریٹری خزانہ کو ہدایت