۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جے یو آئی کے صوبائی امیر وفاقی وزیر مولانا عبدالواسع سے اہم ملاقات
۔چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی بھی ملاقات میں موجود
۔ملاقات میں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی بات چیت
۔اس موقع پر بلوچستان کی ترقی امن وامان اور وسائل میں اضافے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال
۔ملاقات میں صوبے کی ترقی میں وفاقی حکومت کی معاونت اور نیۓ این ایف سی ایوارڈ کے اجراء پر بھی گفتگو
۔ملاقات میں سیاسی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق
۔بلوچستان کی تعمیر وترقی اور اہم صوبائی امور پر سب کو ساتھ لیکر چلنے پر یقین رکھتے ہیں۔وزیراعلئ بلوچستان
۔خواہش ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے عمل میں ہر جماعت اپنا حصہ ڈالے۔وزیراعلئ بلوچستان