وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پی پی ایل کے ساتھ سوئی لیز معاہدے کی تجدید نو کا معاملہ جلد حل کرنے کا فیصلہ

۔وزیراعلئ کا جے ڈبلیو پی کے رہنما صوبائی مشیر نوبزادہ گہرام بگٹی سے ملاقات میں اظہار خیال

۔سوئی لیز کا معاملہ اہمیت کا حامل ۔فوری حل ناگزیر ہے ۔ملاقات میں اتفاق

۔معاہدے کے مطابق پی پی ایل کو ڈیرہ بگٹی اور صوبے کے دیگر نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا پابند کیا جاۓ گا۔وزیراعلئ

۔بلوچستان کے دیرینہ مسائل کو بتدریج حل کی جانب لے جارہے ہیں ۔وزیراعلئ

۔معاہدے کی تجدید سے پی پی ایل کی زمہ بلوچستان کے واجبات کی وصولی بھی ممکن ہو سکے گی ۔وزیراعلئ

۔پی پی ایل میں بلوچستان خاص طور سے ڈیرہ بگٹی کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا جاۓ گا ۔ملاقات میں اتفاق

ملاقات میں سیاسی معاملات اور ڈیرہ بگٹی کی ترقی کے امور پر بھی بات چیت

۔پی پی ایل کے ساتھ سوئی لیز معاہدے کی تجدید نو سے متعلق وزیراعلئ کا موقف قابل ستائش ہے ۔مشیر محنت

۔صوبائی مشیر کا وزیراعلئ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار