ٹکرز

۔وزیر اعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر فریدہ کا کڑ کی ملاقات

۔وائس چانسلر نے وزیراعلئ کو یونیورسٹی کی عمارت بجٹ اور دیگر مسائل و امور سے آگاہ کیا

۔حکومت بولان میڈیکل یونیورسٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریگی۔وزیراعلئ

۔یونیورسٹی سے ہمارے بچوں کا مستقبل وابستہ ہے ۔وزیراعلئ

۔یونیورسٹی ہمارے صوبے کی پہلی میڈیکل یونیورسٹی اور اثاثہ ہے ۔وزیراعلئ

۔اپنے بجوں کے روشن مستقبل کو تحفظ دینگے۔وزیراعلئ کی یقین دہانی